Shipping And Delivery Policy
Delivery Time:
Orders Are Delivered Within 3 To 4 Working Days.
Non-Refundable Delivery Charges:
In Case A Parcel Is Returned, Paid Delivery Charges Are Non-Refundable. TCS Courier Charges Will Not Be Refunded Under Any Circumstances.
Parcel Tracking Responsibility:
A Consignee / Tracking Number Is Provided To Every Customer. It Is The Customer’s Sole Responsibility To Track Their Parcel.
:ڈیلیوری کا وقت
آرڈر 3 سے 4 کام کے دنوں (Working Days) کے اندر ڈیلیور کر دیا جاتا ہے۔
:ڈیلیوری چارجز کی نا واپسی
پارسل واپس آنے کی صورت میں ادا شدہ ڈیلیوری چارجز ریفنڈ (واپس) نہیں ہوں گے۔ TCS کورئیر سروس کے چارجز کسی بھی صورت میں قابلِ واپسی نہیں ہیں۔
:پارسل ٹریکنگ کی ذمہ داری
گاہک کو کنسائنی / ٹریکنگ نمبر فراہم کر دیا جاتا ہے۔ اپنے پارسل کو ٹریک کرنا اور اس کی معلومات رکھنا مکمل طور پر گاہک کی ذمہ داری ہے۔
