Privacy Policy
30-Day Data Deletion:
We protect your privacy on our website. All your personal and order details are permanently deleted from our database within 30 days of order completion.
Courier Service Disclaimer:
To deliver your order, necessary contact details (Name, Address, Phone) are shared with third-party courier services (e.g., TCS).
Third-Party Responsibility:
While we ensure 100% data security on our platform, we do not take any responsibility, warranty, or guarantee for how courier companies handle, store, or process your data after dispatch.
:ڈیٹا کا خاتمہ30 دن میں
ہم اپن ویب سائٹ پر آپ کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کرتے ہیں۔
آرڈر مکمل ہونے کے 30 دن کے اندر آپ کی تمام معلومات ہمارے ڈیٹا بیس سے ہمیشہ کے لیے ختم (Delete) کر دی جاتی ہیں۔
:کورئیر سروس کو ڈیٹا کی فراہمی
آپ کا آرڈر آپ تک پہنچانے کے لیے آپ کی ضروری معلومات (نام، پتہ، فون نمبر) کورئیر کمپنی (مثلاً TCS) کو فراہم کی جاتی ہیں۔
:کورئیر کمپنی کی عدم ذمہ داری
ہم اپنی حد تک ویب سائٹ پر آپ کے ڈیٹا کی 100% حفاظت کرتے ہیں، لیکن کورئیر کمپنی کے پاس ڈیٹا جانے کے بعد وہ اس کا کیا استعمال کرتی ہے، اس کی ہماری طرف سے کوئی گارنٹی، وارنٹی یا ذمہ داری نہیں ہوگی۔
